پیٹ کم کرنے کا علاج 627

پیٹ کم کرنے کا علاج

بڑھے ہوئے پیٹ کم کرنے کا علاج نہائیت آسان ہے اور مزے کی بات یہ ہے کہ ہر شخص چاہے وہ عورت ہو یا مرد اس پر باآسانی عمل کر سکتا ہے. کرنا آپ نے یہ ہے کہ صبح نہار منہ لیموں کے رس کو نیم گرم پانی میں ڈال کر اس میں تھوڑا سا نمک شامل کریں اور پی لیں،
یہ عمل آپ نے روزانہ کی بنیاد پر کرنا ہے نتیجہ میں ایک ہفتہ کے اندر اندر آپ کو آپکا پیٹ کم ہوتا نظر آنا شروع ہو جائے گا،
خیال رہے کہ جس دن آپ اس نسخہ کا استعمال کرنا شروع کریں گیں اس دن آپ نے صرف آدھا لیموں نچورنا ہے اور ایک ہفتہ سے پہلے آپ نے لیموں کی مقدار نہیں بڑھانی،
اگر ایک ہفتہ کے بعد آپ کو پیٹ کم کرنے کا علاج راس آئے تو آپ نے لیموں‌کی مقدار آدھے سے ایک پورا لیموں کر دینی ہے،
اور یاد رہے جس دن آپ نے ایسا کرنا ہے اس دن سے آپ نے ایک گلاس لیموں والے پانی کے ساتھ ساتھ ایک گلاس سادہ پانی بھی پینا ہے، اس میں غفلت آپکی ساری محنت کو اکارت کر سکتی ہے لہذا آپ نے بہت احتیاط سے سارے پراسس کو پورا کرنا ہے.

اگر آپ کو افاقہ نہیں ہوتا یا یہ پراسس آہستہ اثر کرتا ہے تو پریشان نہں ہونا اور مزید مشورہ کے لئے ہم سے رابطہ کرنا مت بھولئیے گا.

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کیا کہتے ہیں؟

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.