مختلف مسائل کے حل کے بارے میں ٹوٹکے 289

مختلف مسائل کے حل کے بارے میں ٹوٹکے

ہماری روز مرہ زندگی میں‌بہت ساری ایسی چیزیں ہیں جن سے جب ہم درپیش ہوتے ہیں‌تو ہی ہمیں ان کو ٹھیک کرنے کا خیال آتا ہے مگر اس وقت ہمارے پاس کوئی حل نہیں ہوتا نتیجہ یہ کہ ہم اس وقت ڈھونڈنا شروع کرتے ہیں اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم آج آپ کو مختلف مسائل کے حل کے بارے میں ٹوٹکے بتانے جار ہے ہیں جو امید ہے آپ کی مشکلات کو حل کرنے میں مدد دیں گیں.
چہرے کے لیے ٹوٹکے

ایک چائے کا چمچہ کارن فلور کو تھوڑے سے دودھ میں مکس کر کے پیسٹ بنا لیں اور چہرے پر لگائیں یہ عمل ہفتے میں دو مرتبہ کریں ، رنگ گورا ہونے لگے گا اور دھوپ سے جلی ہوئی جلد بھی ٹھیک ہو جائے گی .

منہ کی بدبو دور کرنا

رات کو ایک چٹکی نمک لے کر اِس میں دوقطرے سرسوں کا تیل اچھی طرح ملا لیں انگلی سے دانتوں پر خوب اچھی طرح سے ملیں منہ کو ڈھیلاچھوڑدیں تاکہ گندا پانی نکل جائے . بغیر کلی کئے سو جائیں پانی بالکل نہیں لگانامنہ کی بدبو تو ختم ہوگی ہی ساتھ میں دانت بالکل سفید اور مسوڑھے مضبوط ہو جائیں گیں.

پیاز کاٹتے وقت آنکھوں سے پانی ختم کرنا

پیاز کاٹتے وقت اکثر خواتین کی آنکھوں میں بہت پانی آتا ہے اور آنکھوں میں جلن بھی ہوتی ہے اس سے بچنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کے جتنے پیاز کاٹنے ہوں‌انہیں رات میں ایک پلاسٹک کی تھیلی میں ڈال کر فریج میںجنے پایاز استعمال کرنا ہوں ان کو رات کو پلاسٹک کی تھالی میں ڈال کر اچھی طرح تھالی بند کر کے فریج میں رکھ دیں . اور پیاز بالکل ایسے کاٹیں جیسے آلو کاٹتے ہیں‌ .

فریج کی بدبو ختم کرنے کا طریقہ

اگر آپ کی فریج میں کسی بھی قسِم کی بدبو آتی ہےتو ایک پیالی میں سرکہ ڈال کر فریج میں رکھ دیں ، بدبو ختم ہو جائے گی .

کیڑے مکوڑوں کوگھر سے بگھانے کے لئیے ٹوٹکا

جوں ہی موسم اچھا ہوتا ہے ساتھ ہی چونتیان یعنی آنٹس گھروں پہ دھاوا بول دیتی ہیں اور زندگی مشکل میں دال دیتے ہیں . آج ہم آپکو انت کنٹرول کرنے کے لیے چند آسَن اور آزمودہ گھریلوں ٹوٹکے بتا رہے ہیں .

چوتیون یعنی آنٹس کو کنٹرول کرنے كے لیے سب سے اہم بات یہ ہے کے سب سے پہلے ان کے گھر / بل کو ڈهونڈیں .

منٹ ( پودینہ ) کا استعمال :

چوتیان یعنی آنٹس پودیان کی خوشبو پسند نہیں کرتی . اِس لیے گھر میں ، اور خاص طور پر روم انٹرینس كے قریب منٹ یعنی پودینہ لگانے چونتیان نہیں آئیں گی .

سرخ / کالی مرچ کا استعمال :

چونٹیاں یعنی آنٹس سرخ یا کالی مرچ کو برداشت نہیں کر سکتیں . اِس لیے آنٹس كے رستے پر لال یا کالی مرچ ڈالنے سے چونٹیاں بھاگ جائیں گی .

سرکے ( ونگر ) کا استعمال :

ونگر یعنی سیرکے کی مہک سے بھی چوتیان نفرت کرتی ہیں . اِس لیے سرکے اور پانی کا محلول بنا کر چونٹیوں کے گھروں کے پاس چھرکنے سے چونٹیان گھر چور كے بھاگ جائیں گی .

لانگ کا استعمال :

چونٹیان لانگ کی خوشبو بھی پسند نہیں کرتی . اِس لیے چونٹیون کی اماج گاھوں كے پاس لانگ ڈالنے سے چونٹیاں بھاگ جائیں گی .

ڈش سوپ کا استعمال :

3 حصے ڈش سوپ اور 1 حصہ پانی ملا کر چونٹیون كے رستے پہ چھرکیں ، چونٹیان بھاگ جائیں گی .

جہاں بھی کیڑے مکوڑے نظر آئیں اس جگہ پر کافور جلایا جائے توکیڑے مکوڑے دوبارہ وہاں نظر نہیں آئیں گیں .

سرخ روشنایی کے داغ دور کرنے کے لیے ٹوٹکا

کپڑے سے سرخ روشنایی کے داغ دور کرنے کے لیے اِسے دہی سے دھولیں ،

چاول اور دال محفوظ کرنے کا طریقہ

چاول اور ڈال میں تیز پتہ ڈال دیں تو چاول اور دال کیڑا لگنے سے محفوظ رہیں گیں .

آم ہضم کرنے کا ٹوٹکا

آم کھا کر اگر تِین یا چر جامن کھا لیے جائیں توآم جلد ہضم ہو جاتا ہے .

پنیر کو ٹوٹنے سے بچائیں

پنیر کو گرم پانی میں ڈال کر تھوڑی دیر رکھ دیں اور پِھر اِس کو کسی بھی چیز میں ڈال کر پکاییں پنیر نہیں ٹوٹے گا . .

چپاتی تازہ رکھنے کے لیے ٹوٹکا

چاپاتیوں کو ڈبا میں بند کرتے وقت اِس میں تھوڑی سی اَدْرَک رکھ دیں ، چپاتی نرم اور تازہ رہے گی .

جوتے کی پالش کے لیے ٹوٹکے

اگر آپ چاہتے ہیں کے آپ کے جوتے کی پالش چمکے تو پالش کرنے سے پہلے تھوڑا سا سرکہ ملا دیں جوتے چمک جائے گے . .

بالوں‌کی خشکی دور کرنے کے لیے ٹوٹکے

رات کو سونے سے پہلے سَر میں لیمن کا رَس لگائیں اور صبح اٹھ کر دھو لیں . ہفتہ میں ایک بار یہ ٹوٹکا آزمائیں ، بالوں کی خشکی میں افاقہ ہو گا .

چہرے كے بالوں سے نجات کا طریقہ

چینی ، لیمن اور پانی کی پیسٹ بنا کر ایک فیس برش کی مدد سے اس رخ پر لگائے جس طرف بال بڑھ رہے ہوں . 10-15 منٹس کے بعد دھو لیں . یہ ٹوٹکا ہفتے میں دو مرتبہ استعمال کریں

شہد کی مکھی كے کاٹنے کا ٹوٹکا

شہد کی مکھی کاٹ لے تو ڈنگ کا اثر زائل کرنے کا ایک صاف سکہ لیں کر متاثرہ جگہ پر ملیں اور ٹیپ سے باندھ دیں .

شہد کی مکھی کے ڈھنگ کا اثر زائل کرنے کا ایک اور ٹوٹکا یہ ہے کے بیکنگ سوڈا اور پانی کو مکس کر کے متاثرہ جگہ پر لگائیں اور خشک ہونے پردھو لیں . اگر ایک بار کرنے سے افاقہ نہ ہو تو دوبارہ کریں .

چاک و چوبند اور توانا رہنے کے ٹوٹکے :

روزانہ کم اَز کم 20 منٹس واک یا ورزش کرین- پھل اور سبزیاں زیادہ کھائیں – نیند کم اَز کم 7 گھنٹے لیں – ایکٹیو لائف اسٹائل اپنایں اور سستی کو ترک کر دیں – لوگوں سے ملیں اور خوش رہیں – غیر ضروری باتوں كے بارے میں زیادہ نا سوچیں اور پریشان نا ہوں-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کیا کہتے ہیں؟

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.