ہاتھوں کو دلکش بنانے کے مفید ٹوٹکے 23

ہاتھوں کو دلکش بنانے کے مفید ٹوٹکے

جیسا کہ آپکو معلوم ہے کہ زیتون کاتیل بہت مفید اور کارآمد ہوتا ہے زیتون کا تیل ہماری جلد کہ لئے فائدہ مند ہوتا ہے بہت سی خواتین اپنے ہاتھوں کا بلکل بھی خیال نہی کرتی گھر کے کآ م کآج کی وجہ سے ان کے ہاتھوں کی حالت بہت خراب ہو جاتی ہے اور جس کی وجہ سے بہت بدنوما معلوم ہوتے ہیں اکثر خواتین اپنے چہرے کا خیال تو رکھ لیتی ہیں پر ہاتھوں کا نہیں رکھ پاتیں آج ہم آپ کو بہت ہاتھوں کو دلکش بنانے کے مفید ٹوٹکے بتانے جا رہے ہیں.
آپ اپنے ہاتھ میں تھوڑا سا زیتون کا تیل لیں اور ہاتھوں پر لگآ لیں اور ہاتھوں پر ملین اور ہلکا ہلکا ہاتھوں پر مساج کریں کچھ دیر میں تیل جزب ہو جآ ے گا اور نیم گرم پانی سے ہاتھ دھو لیں جس سے آپ ہاتھ نرم ہو جآ ے گے ۔

جن خواتین کے ہاتھ بہت کالے ہو گئے ہں ان کے لئے لیموں کا رس بہت مفید ہے رات کو سونے سے پہلے ہاتھوں پر لیموں کا رس ملیں رنگ گورا کرنے کے لئے بہت کارآمد ثابت ہوتا ہے جس سے آپ ک ہاتھ خوبصورت دیکھنے لگ جا ئیں گے ۔

سردیوںمیں عموماَ سب خواتین کے ہاتھ خراب ہو جاتے ہیں آپ جب بھی اپنے ہاتھ دھویں ضرور کولڈ کریم یا لوشن استمال کریں ۔

بہت سی خواتین کے ناخن نہیں بڑھتے جس کی وجہ سے ہاتھ اچھے نہیں لگتے نیل برھآ نے کے بہت سے طریقے ہیں ناریل کا تیل لگایں اور مساج کرنے سے ناخنوں میں چمک آ جا ے گی اور جلدی ناخن بڑھے کرنے کے لئے گاجر یا گاجر کاجوس زیادہ استمعال کریں ۔

خاص طور پر خواتین اپنے ہاتھوں اور پاؤں کو سردیوں میں نیم گھرم پانی میں پاؤں ڈبو کر رکھیں اور نکال کر لوشن لگایں اور موزے پہن لیں جس سےہاتھ اور پاؤں سردیوں میں خراب ہونے سے محفوظ رہیں گے ۔

آپکے ہاتھ کی آپ کی شخصیت کا اہم جز ہیں انکا ضرور خیال رکھا کریں ان گریلو نسخوں سے ہی آپ بہت فائدہ لے سکتے ہیں اور آپ اپنے بہت سے پیسوں کو بچاسکتے ہیں اور پارلر جانے کی ضرورت نہیں رهے گی انشاللہ ہاتھوں کو دلکش بنانے کے مفید ٹوٹکے واقعی ہی میں مفید اور کارآمد ثابت ہوں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کیا کہتے ہیں؟