پاکستانیوں کے لیےفری ویزے چند خوبصورت ممالک کے 142

پاکستانیوں کے لیےفری ویزے چند خوبصورت ممالک کے

پاکستانیوں کے لیےفری ویزے چند خوبصورت ممالک کے

پاکستانی پاسپورٹ کے لئے آمد پر ویزا حاصل کریں

ایشیاء دُنیا کا سب سے ذیادہ آبادی والا بار اعظم ہونے كے علاوہ دنیا كے متعدد خوبصورت اور پرکشش ممالک کا گھر بھی ہے دلچسپ بات یہ ہے كے اگر آپ پاکستان میں رہتے ہیں تو آپ ایشیاء كے چند خوبصورت ممالک کی سیر بغیر ویزا حاصل کیے بھی کر سکتے ہیں جی ہاں چند خوبصورت ایشیاء كے ممالک میں داخلے كے لیے پاکستانی عوام کو پہلے سے ویزا حاصل کرنے کی ضرورت نہیں کیوں کے ان ممالک میں داخلے پر پاکستانی عوام کو متعلقہ ملک كے امیگریشن کی جانب سے فوراً وہیں ویزا جاری کر دیا جاتا ہے .

ایران

ایران اپنی قدرتی خوبصورتی اور تاریخی مقامات كے حوالے سے دُنیا بھر میں شہرت رکھتا ہے . ایران کا شمار دُنیا كے بہترین سیاحتی مقامات میں ہوتا ہے یہاں کئی قدیم شہروں كے کھنڈرات بھی موجود ہیں . اِس كے علاوہ ایران میں کئی ایسے ریسٹورنٹس ، ثقافتی مقامات اور مقامی بازار بھی موجود ہیں جو دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں . یہاں بحیرہ مردار کا شاندار نظارہ بھی کر سکتے ہیں پاکستانی لوگوں کو ایران کی سیر كے لیے پہلے سے ویزا حاصل کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی انہیں ایران پہنچنے پر 15 دن کا ویزا جاری کر دیا جاتا ہے .

سری لنکا

سری لنکا باحرِ ہند میں ایک چھوٹے سے جزیرے پر واقع ملک ہے یہ ملک اپنے دلکش برساتی جنگلات ، پھلنے پھولنے والی جنگلی حیات ، پر کشش ساحلوں اور قدیم کھنڈرات کی وجہ سے جانا جاتا ہے یہاں متعدد ایسے مقامات ہیں جہاں کی سیر کی جا سکتی ہے جیسے كے سری لنکا کا جافنا نمی شہر جہاں كے کھانے مزیدار ، لوگ دلچسپ اور ثقافت حیرت انگیز ہے اِس كے علاوہ کولمبو جسے ساحلوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے میں آپ کو کئی خوبصورت ساحل دیکھنے کو ملتے ہیں . سری لنکا میں کی سیر كے لیے بھی آپ کو پہلے سے ویزا حاصل کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ جب آپ سری لنکا پہنچتے ہیں تو آپ کو حکام کی جانب سے 30 روز کا ویزا جاری کر دیا جاتا ہے

مکاؤ

مکاؤ چائنا كے ایک بڑے سے خشکی كے تکڑے پر واقع ایک جزیرہ نما ملک ہے یہ چھوٹا سا ملک اپنی متاثر کون اونچی عمارتیں، دوستانہ رویعے كے حامل افراد اور تاریخی کھنڈرات كے حوالے سے جانا جاتا ہے . پاکستانی لوگوں کو اِس ملک میں بھی داخلے كے لیے پہلے سے ویزا کی ضرورت نہیں اور یہاں پہنچنے پر امیگریشن حکام کی جانب سے 30 دن کا ویزا جاری کر دیا جاتا ہے .>

ٹائمر لیس

ٹائمر لیس ایک شاندار جزیرے پر واقع ملک ہے اور یہاں آپ کو انگنت خوبصورت قدرتی مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں . اِس ملک كے سمندرروں کا صاف و شفاف پانی اور پرکشش ساحل ضرور سایاحوں کو اپنی جانب متوجہ کرتے ہیں اِس كے علاوہ یہاں کئی سَر سبز پہاڑ اور نا ھموار چٹانیں بھی موجود ہیں جو دیکھنے والوں کو ایک خوشگوار احساس بخشتی ہیں . پاکستانی عوام کو اِس ملک کی سیر كے لیے بھی پہلے سے ویزا حاصل کرنے ضرورت نہیں یہاں پہنچتے ہی امیگریشن حکام کی طرف سے 30 ڈیز کا ویزا مل جاتا ہے .

نیپال

نیپال کو سیاحت كے حوالے سے ایک بہترین مقام قرار دیا جاتا ہے یہاں آپ کھلیوں کی مختلف سرگرمیوں كے علاوہ متعدد قدرتی خوبصورت نظاروں سے بھی لطف اندوز ہو سکتے ہیں . پاکستانی عوام کو نپال جانے كے لیے بھی پہلے سے ویزا کی ضرورت نہیں کیوں كے نپال پہنچنے پر 3 ماہ کا ویزا جاری کر دیا جاتا ہے .

مالدیپ

مالدیپ سیاحوں كے درمیان سب سے مشہور ترین سیاحتی مقام ہے اور ہر سیاح ایک مرتبہ یہاں کی سیر کی خواہش ضرور رکھتا ہے یہاں پر کشش اور صاف و شفاف ساحل ہیں اور یہ سستا ملک بھی ہے یہ سیاحت كے حوالے سے ایک بہترین انتخاب ثابت ہو سکتا ہے . مالدیپ اِس سیر كے لیے پاکستانی عوام كے مالدیپ میں داخلے كے بَعْد امیگریشن حکام کی جانب سے 30 دن کا ویزا ملتا ہے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کیا کہتے ہیں؟

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.