خواب میں ستارےدیکھنےکی تعبیر 129

خواب میں ستارےدیکھنےکی تعبیر

خواب میں ستارےدیکھنےکی تعبیر
1 : خواب میں ستارے دیکھنا بزرگوں اور امیروں پر اور آفتاب بادشاہ پر اور چاند وزیر پر دلیل ہے . اگر زحل ستارہ دیکھے تو اس کا کام دیہاتی لوگوں سے ہو گا اور اس کو ان سے مال اور نعمت حاصل ہو گا .
2 : اور اگر مشتری ستارے کوخواب میں دیکھا ہے تو اس کا کام پارسا اور خیر خواه سے پرے گا .
3 : اگر موریخ ستارے کو دیکھے تو اس کا کام خوبصورت اور روبدار عورتوں سے اور خادموں سے پرے گا اور ان سے خیر اور آرام پائے گا .
4 : عطارد ستارہ دیکھنے کا مطلب یہ ہے کہہ اس کی صحبت عقلمند مرد سے ہو گی جس سے فائدہ پائے گا اور کچھ ستارے اِس سے بتائیں کرتے ہیں تو اچھا رتبہ ملے گا .
5 : اگر روشن ستارہ زمین پر گرا ہے اور گم ہو گیا ہے دلیل ہے کہہ اس میں میں سے کوئی عالم دنیا سے راحلت کرے گا . خواب میں ستاروں کو پھرتے دیکھا ہے تو بزرگوں میں فتنہ اور آشوب پرے گا .
6 : ستارہ ہاتھ میں پکڑا ہے تو اس كے لڑکا پیدا ہو گا اور وہ بادشاہ کا ماقراب ہو گا . اپنے گھر میں ستارہ دیکھے تو اس كے بہت سے فرزند ہوں گی .
7 : اگر ستارے آسْمان سے متفرق ہو گئے ہیں تو بادشاہ كے کاروبار میں تافرق پرے گا .
8 : اگرستارے ایک جگہ جمع ہوئے ہیں تو زندگی كے حالات اچھے ہوں گے اور اگر ستارے گھر سے نکلے ہیں تو تعبیر یہ ہے کہہ اس كے فرزند بادشاہ كے ماقراب ہوں گی اور اگر ستارے تابعدار ہوئے ہیں تو بادْشاہی ملے گی .
9 : ستاروں کو باتیں کرتے دیکھنا دلیل ہے کہہ وقت کا بادشاہ منصف ہو گا . ستاروں کا آپس میں جنگ کرنا ملک میں لڑائی اور جنگ ہونا ہے اور جو خواب میں اپنی بغل میں ستارے رکھے دیکھے تو بہت دولت حاصل کرے گا .
کیا آپ ستاروں سے متعلق کوئی تعبیر جانتے ہیں تو یہاں شیئر کریں تاکہ آپ کا کمنٹ بہت سے لوگوں كے لیے آسانی کا باعث بنے . یہ آرْٹِیکَل صرف خواب میں ستارے دیکھنے کے مطعلق ہے اِس لیے یہاں صرف ستاروں كے بڑے میں بات کریں اور اپنے خواب صرف ستاروں كے متعلق ہی لکھیں شکریہ .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Notice: Undefined index: HTTP_CLIENT_IP in /home/pushknit/public_html/kahani.me/files/themes/upaper_old/functions.php on line 296

Notice: Undefined index: HTTP_X_FORWARDED_FOR in /home/pushknit/public_html/kahani.me/files/themes/upaper_old/functions.php on line 298

Notice: Undefined index: HTTP_X_FORWARDED in /home/pushknit/public_html/kahani.me/files/themes/upaper_old/functions.php on line 300

Notice: Undefined index: HTTP_FORWARDED_FOR in /home/pushknit/public_html/kahani.me/files/themes/upaper_old/functions.php on line 302

Notice: Undefined index: HTTP_FORWARDED in /home/pushknit/public_html/kahani.me/files/themes/upaper_old/functions.php on line 304

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/pushknit/public_html/kahani.me/files/themes/upaper_old/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/pushknit/public_html/kahani.me/files/themes/upaper_old/comments.php on line 79

آپ کیا کہتے ہیں؟

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.