دل لگی 220

دل لگی

سبحان کا کام تھا “ دل لگی “ . اُسے سارا دن صرف 2 کام کرنے ہوتے تھے . 1 تو لڑکیوں سے ملنا اور دوسرا لڑکیوں سے موبائل پر باتیں کرنا . وہ اپنے گھر کے قریبی گرلز کالج کے گیٹ پر کھڑا ہو جاتا تھا . وہاں جو معصوم اور خوبصورت لرکیاں ہوتی . ان سے وہ کسی نا کسی بہانے بات کرتا . پِھر ان کا نمبر لیتا . پِھر جب لڑکی شادی کے لیے اُسے زایادہ مجبور کرتی تو وہ لڑکیوں کو دمکی دیتا کے اگر اب اُس لڑکی نے رابطہ کرنے كے کوشش كے تو وہ اُس كے اور اپنی جلی تصویریں بنا کے لوگوں میں پھالا دے گا .
ناجانے کتنی لڑکیوں کا وہ ایسے دِل توڑ چکا تھا . کچھ لڑکیاں اس کے جیسی ہوتی ہو جنہیں بس ٹائم پاس کرنے کے لیے لڑکا چاہیے ہوتا ہو گا . کچھ شریف گھرانوں كی لڑکیاں ہوتی ہو گی اور اس كے جھوٹی باتوں کو سچ مان لیتی ہو گی . حقیقت ان کے سامنے آتی ہو گی تو نا جانے ان پر کیا بیتتی ہو گی . سبحان کے پاس ان باتوں کو سوچنے کا ٹائم نہیں تھا . سبحان اور اس کا گروپ بس ایسے ہے وقت گزارتے تھے .
ایک دن اس كی ایک لڑکی سے ملاقات ہوئے . وہ شکل سے بہت معصوم لگتی تھی . سبحان نئے اس لڑکی کے ساتھ دوستی کر لی . وہ لڑکی دیکھنے میں بہت معصوم تھی لیکن اندر سے بالکل ایسا نہیں تھی . وہ کچھ زیادہ ہی کھلے دِل دماغ كی مالک تھی . سبحان اور اس کے دوست لڑکیوں کو صرف دیکھتے تھے اور ان کے نمبر لے لیتے تھے . پِھر موبائل پر باتیں کرتے رہتے تھے . لیکن یہ لڑکی سبحان کو مجبور کر ری تھی کے وہ اُسے گھمنے پھرانے لے جایا کرے .

سبحان باہر لے جانے سے ڈرتا تھا . وه اس لڑکی سے کہتا کے بس موبائل پر بات کافی ہے . اس لڑکی کے مجبور کرنے پر سبحان ایک بار اُسے ایک پارك میں لے گیا . اس لڑکی نئے بےباکی كی انتہا کر دی تھی . وه سبحان کو مجبور کر ری تھی کے وه اس کو کسی ریسٹورانٹ کے کمرے میں لے کر جایا کرے . سبحان نے کہا کہ وه اُسے کسی ریسٹورانٹ پے لے جایا کرے گا لیکن کمرے میں نہیں تو وه لڑکی نا مانی .
سبحان نے اپنے دوستوں سے اس ٹاپک پر بات كے تو انہوں نے کہا یار جب اس لڑکی کو ہی اپنی عزت كی پروا نہیں تو تو خامخاہ پریشان ہو رہا ہے . لے جا کسی ریسٹورانٹ کے روم میں اور جو چاھے گا کر لینا وہاں اس کے ساتھ . سبحان اس لڑکی کو ایک رات ایک ریسٹورانٹ کے کمرے میں لے گیا .

ابھی اُنہیں گے 5 منٹس ہی نہیں گزرے تھے کے کمرے میں پولیس آ گئی . وہ لڑکی فوراً کھڑی ہو گئی اور پولیس کو کہنے لگی کے میں ایس ایچ او كی بیٹی ہو اور یہ لڑکا یہاں مجھے اغوا کر کے لے آیا . سبحان کو جیل بھیج دیا گیا تھا . آب اسے پتہ چلا تھا کے کیسے لڑکی کے ساتھ دل لگی کرتے ہیں اور کیا نتیجہ ہوتا اس کا .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کیا کہتے ہیں؟

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.