خواتین کے برھتے پیٹ اور رسولی کا علاج صرف 40 دن میں 364

خواتین کے بڑھتے پیٹ اور رسولی کا علاج صرف 40 دن میں

خواتین کے برھتے پیٹ اور رسولی کا علاج

آج کل ڈیلیوری کے بعد یا ویسے بھی اکثر خواتین کا زیر ناف پیٹ لٹک جاتا ہے اور خواتین پیٹ میں رسولی کی شکایت بھی کرتی ہے اور دوسرا سب سے بڑا مسئلہ مخصوص ایام میں بے ترتیبی کا 70%سے زائد لڑکیاں شکار ہیں ۔
اگر تمام خواتین مندرجہ ذیل بتائے گئے نسخہ پر عمل کر لے تو انشاء اس مرض سے ان کو نجات مل جائے گئی.

درج نسخہ کے اجزاء>

خشک کریلا ( ایک عدد )
پانی ( دو گلاس )
تخم کاسنی ( ایک کھانے کا چمچ )
عرق مقوہ ( ایک کھانے کا چمچ )
کالی مرچ ( تین گرام )

نسخہ بنانے کا طریقہ

1۔ تمام اجزاء کو ایک برتن میں شامل کرکے اتنا پکائیں کہ ایک گلاس پانی رہ جائے ۔
2۔ چھان کر گلاس میں نکال لیں ۔

استعمال کا طریقہ

آدھ گلاس صبح ناشتے کے بعد اور آدھ گلاس رات کھانے کے بعد پئیں ۔
انشاء اللہ صرف چالیس دنوں کے اندر اندر اس مرض نجات مل جائے گی۔

پرہیز

چاول ، آلو ، گوبھی ، بڑا گوشت ، فارمی انڈا استعمال کرنے سے پرہیز کریں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Notice: Undefined index: HTTP_CLIENT_IP in /home/pushknit/public_html/kahani.me/files/themes/upaper_old/functions.php on line 296

Notice: Undefined index: HTTP_X_FORWARDED_FOR in /home/pushknit/public_html/kahani.me/files/themes/upaper_old/functions.php on line 298

Notice: Undefined index: HTTP_X_FORWARDED in /home/pushknit/public_html/kahani.me/files/themes/upaper_old/functions.php on line 300

Notice: Undefined index: HTTP_FORWARDED_FOR in /home/pushknit/public_html/kahani.me/files/themes/upaper_old/functions.php on line 302

Notice: Undefined index: HTTP_FORWARDED in /home/pushknit/public_html/kahani.me/files/themes/upaper_old/functions.php on line 304

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/pushknit/public_html/kahani.me/files/themes/upaper_old/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/pushknit/public_html/kahani.me/files/themes/upaper_old/comments.php on line 79

آپ کیا کہتے ہیں؟

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.