پیزا سنیک بنانے کا آسان طریقہ 65

پیزا سنیک بنانے کا آسان طریقہ

اجزاء

مرغی ایک کپ ابال کر ریشے کر لیں

کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ

کیچپ آدھا کپ

شملہ مرچ ایک عدد چوکور کاٹ لیں

چیڈر چیز( پنیر) ایک کپ ۔ٹماٹر ایک عدد، چوکور کاٹ لیں

ڈبل روٹی کے سلائس آٹھ تا دس گول کاٹ لیں

ترکیب

ڈبل روٹی کے گول کٹے ہوئے سلائس پر کیچپ لگائیں مرغی میں نمک اور کالی مرچ ملانے کے بعد اسے کیچپ لگے سلائس پر ڈال دیں پھر شملہ مرچ، ٹماٹر ڈال دیں پھر چیڈر چیز ڈال کر گرلر میں آٹھ سے دس منٹ تک بیک کر لیں۔ خود بھی کھائیں اور اپنے مہمانوں کو بھی کھلائیں سب کو پتا چلنا چاہئیے کہ آپ کتنی عمدہ کوکنگ کرتی ہو.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کیا کہتے ہیں؟