51

پودوں کو بڑھانے کے لئے آسان گھریلو ٹوٹکہ

پودوں کو بڑھانے کے لئے آسان گھریلو ٹوٹکہ

پودوں کو زیادہ بڑھانے کے لئے چائے کی پتی۔ ٹھنڈی چائے اور انڈوں کے پیسے ہوئے چھلکے ڈالیں اس طرح پودے زیادہ تیزی سے نشوونما پائیں گے اس کے علاوہ چاول دھونے کے بعد کا پانی اور چاولوں کی بھوسی ملی مٹی بھی مفید ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کیا کہتے ہیں؟