100

شیشے کے برتنوں میں چمک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

شیشے کے برتنوں میں چمک لانے کے لیے انہیں کسی بھی واشنگ پاوڈرسے دھوکر جب کھنگالیں تو اس پانی میں دو چمچ سرکہ ملا لیں-
اس طرح برتنوں میں چمک آجاے گی-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کیا کہتے ہیں؟