سنگ مرمر کی صفائی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ 144

سنگ مرمر کی صفائی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

کچن میں عموما ایک سنگ مر مر کا تختہ خواتین رکھتی ہیں.جس پر روٹی بنانے کے علاوہ سبزیاں وغرہ بھی کاٹی جاتی ہیں.
سنگ مر مر کی یہ سل اگرمیلی ہوجاےتوپانی میں ایمونیاملاکراسے مل مل کر دھولیں تو صاف ستھری ہوجاتی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کیا کہتے ہیں؟

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.