168

بجلی کے اوون کی صفائی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

بجلی کے اوون کی صفائی

بجلی کےاوون میں کوئی چیز یا کیک بیک کرنے سے سطح پر کچھ نہ کچھ زرات گر جاتے ہیں کچھ عرصے بعد اوون خاصا گندا نظر آنے لگتا ہے. اسے صاف رکھنے کے لیے بازار میں سے المومنیم فوئیل ملتا ہے وہ بچھادیا کریں، جب یہ گندا ہو جاے تو اسکو نکال کر نیا بچھادیں- اس طرح اوون صاف رہے گا اور آپ کو اسکوصاف کرنے کی پریشانی نی ہوگی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کیا کہتے ہیں؟

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.