317

لمبے سیاہ اور گھنے بالوں کےلیےگھریلو ٹوٹکے

  • لمبے بالوں کے لیے سرسوں کا آئل بہت مفید ہے . نہانے سے 2 ، 3 گھنٹے پہلے سرسوں کا آئل بالوں میں لگالیں اور بال دھو لیں . بال گھنے اور لمبے ہو جائیں گے .

  • خھوپڑے کے آئل کو گرم کر کے بالوں میں مساج کریں . اِس کو کم سے کم 2 گھنٹے بالوں میں لگا رہنے دیں اور پِھر بال دھو لیں . بال مضبوط اور لمبے ہو گے .

  • آملہ اور لائم جوس برابر مقدار میں لیں اور سر پر مساج کریں . اِس کو شیمپو کی طرح استعمال کرنے سے بال لمبے بہت ہوتے ہیں اور گرنا بند بھی ہو جاتے ہیں .

  • کالے ماش ایک کپ ، آملہ ½ کپ ، مییتی کے بیج 2 کھانے کے چمچے ، لییمون کے خشک چھلکے 4 عدد . ان تمام اجزاء کو پیس لیں . استعمال سے پہلے گرم پانی میں بھگو کر راکھیں اور 30 منٹس کے بَعْد سر پر لگیں . 5 منٹ کے بَعْد سر دھو لیں . اِس کے استعمال سے بال لمبے اور چمک دار ہو جائیں گے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کیا کہتے ہیں؟