برج حمل 319

برج حمل والے بچے اور ان کی نشانیاں

20 مارچ سے 19 اپریل.

نام كے پہلے حروف الف ، عین ، لام ، ی

حکمرانی سیارہ مریخ پلانٹ
موافق پتھر ہیرا ، یعقوت ، پکھراج
موافق رنگ سرخ ، گلابی ، عنابی ، قارمزی
مووافق نشان مینڈھا ( شیپ )
مووافق پھول روسی
موافق دن منگل

موافق نومبر 9
موافق بروج اساد ، قوس
نامووافق بروج سور ، جوزا ، دلوں ، ہوتھ
گوارہ بروج سرطان ، میزان ، جادی
غیر جانبدار بروج سانبالا ، عقرب
دحات لوحا ، تانبا
خاصیات حرکات ، ہمت ، ابتدا کرنے والا
حصہ جسم چہرا سر

1 ) برج حمل بچے منتقل بروج میں سب سے زیادہ ہونہار اور ہوشیار ہوتے ہیں . چھوٹی عمر میں ہی ان کی ان صلاحیتوں کا اظہار شروع ہو جاتا ہے . اور اگر ان کی مناسب رہنمائی کی جائے تو ان میں تخلیقی صلاحیت پیدا ہو سکتی ہے .

( 2 ) برج حمل بچے بڑے ہو کر اعلی درجے كے کام کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں .

( 3 ) برج حمل بچوں میں خودی کا جذبہ بڑا طاقتور ہوتا ہے . جس کی وجہ سے ان کوصرف پیار اور محبت سے روکا جا سکتا ہے . ان کو ہوشیار بچوں كے ساتھ کام کرنے کی عادت ڈال کر ان کی صلاحیتوں کو ظاہر کرنے کا موقع دیا جائے .

( 4 ) برج حمل بچوں کو بڑوں كے ساتھ مقابلہ نہیں کرنا چائے . بے شک ان کی بچپن کی صلاحیتیں کتنی ہی معیاری کیوں نہ ہوں .

( 5 ) برج حمل بچے بڑے باتونی ہوتے ہیں وہ روئی کا پہاڑ بنا کر پیش کرتے ہیں اِس لیے ان کو یہ بتانے کی ضرورت ہے کے بہترین کہانی سادہ ترین ہوتی ہے اِس میں مبالغہ آمیزی کی ضرورت نہیں ہوتی .

( 6 ) برج حمل بچوں کو آزادی دینے کی ضرورت ہوتی ہے یہ آزادی اس كے لیے بڑی فائدہ مند ثابت ہوتی ہے . اگر ان پر سختی کی جائے تو وہ برا مان جائیں گیں . ان كے والدین کو چاہیے کے وہ اپنے بچوں کی صلاحیتوں کا استحصال کرنے کی بجائے ان کو پروان چرھائیں .

( 7 ) برج حمل بچے بڑے ہو کر جارجیت پسند اور پیش رو بن جاتے ہیں . اور ان کو دوسرے لوگوں کا ماتحت بن کر کام کرنا پسند نہیں ہوتا .
( 8 ) برج حمل بچوں کی طبیعت میں بیچینی پائی جاتی ہے . اِس لیے اُنہیں صدمات زیادہ اٹھانے پڑتے ہیں . جس کا اثر ان كے جسم پر نمایاں طور پر رہتا ہے . ےعنی اگر جسم پر کوئی چوٹ آئی ہو تو اس كے نشان جسم پر قائم ہو جائیں گی جو کے بعد میں بھی نظر آتے رہیں گی اِس بیچینی کو روکنے كے لیے ضروری ہے کے برج حمل لڑکے اور لڑکیاں زیادہ مصروف کر رہیں تا کے ان کی توانائی کامصارف ہو جائے اور ان کی بیچینی میں بھی کمی واقع ہو گی .

( 9 ) برج حمل بچوں کی صلاحیتیں شروع سے ہی اُجاگَر ہونی شروع ہو جاتی ہیں . اِس لیے ان صلاحیتوں كے مطابق برج حمل بچوں کی پرورش اور تربیت والدین کو کرنی چاہیے تا کہ ان کی صلاحیتیں صحیح طور پر پرورش پا سکیں .

( 10 ) برج حمل بچے اکثر متلون مزاج اور جوشیلے ہوتے ہیں اور بعض اوقات تو وہ آگ بگولہ بھی ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے ان کو سنبھالنا مشکل ہو جاتا ہے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کیا کہتے ہیں؟

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.