انڈے اور عرق گلاب کا ماسک 152

انڈے اور عرق گلاب کا ماسک

کیا آپ کو شوق ہے اپنے چہرے کو تروتازہ اور صحت مند دیکھنے کا؟ اگر آپ کا جواب ہاں ہے تو یہ پوسٹ آپ کے لیئے ہے کیونکہ آج ہم آپ کو سکھا رہے ہیں انڈے اور عرق گلاب سے بنا ہوا ماسک جو کہ آپ کی جلد کو دے قدرتی چمک اور تازگی.
سب سے پہلے تو آپ درج زیل اشیاء کا انتظام کر لیں.
اشیاء

ایک انڈے کی سفیدی
خالص شہد ایک چائے کا چمچ
عرق گلاب كے 2 3 قطرے

اب آتے ہیں طریقہ کار کی طرف،

انڈے کی سفیدی ، شہد اور 2 3 قطرے عرق گلاب کو اِس قدر پھینٹیں کے اِس میں جھاگ نکلنے لگے . یہ ماسک نارمل اور چکنی جلد والے چہرے كے لیے نہایت مفید ہے . لیکن اگر آپ کی جلد خشک ہے تو اِس آمیزے میں عرق گلاب کی جگہ تھوڑی سی گلیسرین ملا لیں .

عرق گلاب ماسک

اشیاء
عرق گلاب ……………………… . . 5 چمچ
ہلدی ………………………… 1 چمچ
معدہ ………………………… . 3 چمچ چھائی كے
بیسن ………………………… . 3 چھائی كے چمچ
دارچینی ………………………… . 1 چمچ ( پیسی ہوئی )

ترکیب

( 1 ) اوپر دی گئی تمام اشیاء کو ملا کر اچھی طرح مکس کر لیں .
( 2 ) استعمال کرنے سے پہلے پانی ملا کر لئی سی بنا لیں اور اِس میں 2 قطرے عرق لیمن اور 2 قطرے روگن چنبیلی ملا لیں .

( 3 ) دن میں 2 بار منہ دھوئیں لیکن تولیے سے خشک نا کریں . جب آپ کا چہرہ ہوا سے خشک ہو جائے تو پیسی ہوئی سیپ کو لیمن كے عرق میں ملا کر سن بلاک كے طور پر لگائیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کیا کہتے ہیں؟